Wednesday 9 May 2012

USA Congress امریکی کانگریس

بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزانسایکلو پیڈیا آف پاکستان

USA Congress 







امریکی کانگریس

    امریکی کانگریس سرچ بلاگ معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    دنیا کی سب سے بڑے اور طاقتور ملک امریکہ کے طاقتور  اور  اہم ترین ادارے  امریکی کانگریس    کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. پاکستان ریسرچ بلاگ میں امریکی کانگریس کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ  ابراہیم لنکن جو دنیا بھر کے مظلوموں کے لیئے سچائی اور جدوجہد کی  اعلی مثال ہے   کے وطن ابراہیم لنکن کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔             
    امریکی کانگریس سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ   ہے
             
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا امریکی کانگریس  سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
امریکی کانگریس کی تاریخ ۔ 
امریکی کانگریس کی حقوق انسانیت کے حوالے سے جدوجہد
امریکہ کی تاریخ اور جغرافیہ۔


دنیا  بھر  میں امریکی کانگریس  کی اہمیت و جائزہ

امریکی  سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات

۔
  امریکی کانگریس  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  امریکی کانگریس سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے


0092-03062296626
0092-03452104458
0092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں جانیے
pakistan-research.blogspot.com  
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
  کے بارے میں جانیے

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے 
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیےkarachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیےsharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیےmcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیےpakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیےunitednationssearch.blogspot.com 

Posted by Pakistan Research at 09:22 0 comments  Email ThisBlogThis!Share to TwitterShare to Facebook
Home
Subscribe to: Posts (Atom) Pages
Home
Pakhtoon Tribes History
Mohd Khan JogaiZai نواب محمد خان جوگیزئی
Sardar Abdur Rab Nishtar history سردار عبدارب نشت...
 Blog Archive
▼  2012 (1)
▼  March (1)
Kakar کا کڑ
 About Me
Pakistan Research
View my complete profile
 

 
Picture Window template. Powered by Blogger.